مصنف: حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ تعالی
ناشر: مجلس نشریات اسلام کراچی پاکستان
صفحے: 437
تفصیل: اس کتاب میں مصنف نے تاریخ کو بالکل ایک علیحدہ، منفرد اور اچھوتے انداز میں بیان کیا ہے۔ اس میں تاریخ کو حکمرانوں ،سپہ سالاروں اور خاندانوں کے دور کے لحاظ سے بیان کرنے کے بجائے دینی ہستیوں، صحابہ کرام رضوان اللہ ، تابعین، تبع تابعین، امام الفقہ و الحدیث، مجددین اور اولیاء کے دور کے لحاظ سے بیان کیا گیا ہے۔ اس پانچ جلدوں میں لکھی جانے والی ضحیم کتاب کا اصل موضوع مسلم تاریخ کے نمایاں پہلوؤں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ دین اسلام کے چودہ سو سال کے عرصے میں اٹھنے والی اسلامی تجدیدی، دعوتی تحریکوں اور دین میں تحقیق کے مختلف ادوار کو بیان کرنا بھی ہے۔ اس کتاب کی ٹائپنگ آن لائن ٹائپنگ نظم میں اراکین کی اجتماعی ٹائپنگ کے ذریعہ مکمل کی گئی۔ آیئے، ڈیجیٹائزیشن تحریک میں حصہ لیجئے۔ http://www.elmedeen.com/typing

صفحہ ...