مصنف: حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب
ناشر: کتب خانہ مظہری کراچی پاکستان
صفحے: 50
تفصیل: اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔ http://bit.ly/2ckieYi حدیثِ پاک میں ہے کہ جس کے دل میں رائی برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھ سکے گا۔ تکبر ایک کبیرہ گناہ اور باطنی بیماریوں میں سے ایسی بیماری ہے جس کی جلد از جلد اصلاح کرانے کی از حد ضرورت ہے۔ سارے نیک اعمال کی ادائیگی کے باوجود صرف تکبر کی بیماری انسان کو جنت سے محروم کردینے کے لیے کافی ہے۔ تکبر کیا ہے؟ اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟ عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اس وعظ ’’علاجِ کبر‘‘ میں ان تمام سوالات کا جواب موجود ہے جن پر عمل کرنےسےان شاء اللہ انسان تکبر کی بیماری کے گناہ میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہ سکتا ہے۔

صفحہ ...