مصنف: جامعہ مدنیہ لاہور
ناشر: جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور پاکستان
صفحے: 49
تفصیل: پاكستان كی مشہورومعروف خالص دینی وعلمی درسگاہ جامعہ مدنيہ جديد رائيونڈروڈ لاہوركا ترجمان اکتوبر 1992سے مسلسل شائع ہونے والامنفرد ،علمی ،دینی، روحانی،اصلاحی،مجلہ،'ماہنامہ انوار مدینہ'بیاد: بانیءجامعہ مدنیہ عالم ربانی محدث كبیر حضرت مولانا سید حامد میاں صاحب رحمہ الله ،مدیر اعلي حضرت مولاناسید محمود میاں صاحب حفظہ الله تعالی ،مہتمم جامعه مدنیہ جدید۔ ملحوظہ: سال 2002سے قبل كے رسالے كمپیوٹركمپوزنگ كی بجائے ہاتھ سے كتابت پر مشتمل ہیں۔