مصنف: حضرت مولانا سرفراز خان صفدر صاحب
ناشر: ادارہ اسلامیات انار کلی لاہور پاکستان
صفحے: 181
تفصیل: ایک ایسی کتاب جس میں بڑی محنت اور جستجو کے ساتھ کتب حدیث ؛ کتب اسماء الرجال اور مستند کتب تاریخ و سیر سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ تحصیل علم حدیث میں حضرات محدثین کرام رحھمھم اللہ کو بے حد مشقت اور مصائب کا سامنا ہوا ہے اور ان کی بے لوث خدمت کی وجہ سے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی پیاری پیاری سنتوں کا سرمایہ عظیم اب تک محفوظ ہے۔ This Book contains concrete evidences from authentic books of Ahadith, Biography, History, and elaborates that Pioneers Personalities (Muhadissen) dedicated their lives in the conservation the great treasure of our beloved Holy Prophet Muhammad SAW.

صفحہ ...